• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلوی شہر میلبورن میں 8ویں سالانہ کلاسک کار شوکا انعقاد کیا گیا۔موٹرکلاسیکا نامی اس منفردایونٹ میں مختلف شہروں سے آئے شرکاء نے160سے ز ائدزکلاسک گاڑیوں کے ساتھ شرکت کی ۔

تین روزہ کلاسک کار شومیں شرکت کیلئے ہزاروں افراد پہنچے اور اپنی پسندیدہ گاڑیوں کا بھرپور جائزہ لیا۔رواں برس اس کار شو میں درجنوں گاڑیوں کی نیلامی بھی ہوئی جس میں شرکاء نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔

اس کار شو کے دوران معروف کمپنی فراری اپنی 70ویں سالگرہ بھی منائی جبکہ1955کی ایک نایاب جیگوارکار کی نیلامی بھی ہوئی۔

 

تازہ ترین