• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں کیروٹ پن بجلی منصوبہ، ماحول متاثر ہونے کا بھارتی دعویٰ رد

China Rejected Indian Objection Of Environmental Degradation Over Carot Hydropower Plant

چین نے کیروٹ پن بجلی منصوبے سے آبی ماحول متاثر ہونے کا بھارتی دعوی مسترد کردیاہے۔

China-Dam222

یہ بات شنگھائی اکیڈمی آف سوشل سائنسز میں انسٹیٹوٹ آف انٹر نیشنل ریلیشنز کے ریسرچ فیلوہو ژیانگ نے گلوبل ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

China-Dam333

انہوں نے کہا کہ بجلی گھر بھارت کے شمال مغرب میں واقع ہے اور اس کا بھارت کے دریائوں سے کوئی تعلق نہیں ۔ منصوبے پر بھارت کی تشویش سے پاکستان اور چین کے درمیان تعاون متاثر نہیں ہوگا کیونکہ دونوں ملکوں کے تعلقات غیر متزلزل ہیں۔

تازہ ترین