• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی لڑکی کا کانچ کی بوتلوں پر چلنے کاشاندار مظاہر

دنیا میں کرتب دکھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن بعض افراد اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر کچھ ایسے کارنامے انجام دیتے ہیں کہ دیکھنے والے رہ جائیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والی اس چینی لڑکی کو ہی دیکھ لیں جو کانچ کی بوتلوں پر چلنے کا شاندار مظاہرہ کر رہی ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے منچلی نے ایک رئیلٹی شو میں کانچ کی درجنوں بوتلوں پر 10میٹر کا فاصلہ صرف57سیکنڈمیں طے کر کے نہ صرف ججز سمیت دیکھنے والوں کو حیران کردیا بلکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔

 

تازہ ترین