• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این اے 4 پشاور؛ ضمنی الیکشن، فوجی جوانوں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری

Na4 Polls In Peshawar Army Deployment Notification Issued

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 4 پشاور میں ضمنی انتخاب کے لیے فوجی جوانوں کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ، فوجی جوان 24 سے 27 اکتوبر تک حلقے میں تعینات رہیں گے ۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق فوجی جوان پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر موجود ہوں گے، انچارج فوجی افسر کو درجہ اول مجسٹریٹ کے اختیارات حاصل ہوں گے۔

اسلام آباد پرنٹنگ پریس سے انتخابی مواد بھی فوج کی نگرانی میں پشاور منتقل کیا جائے گا ۔

تازہ ترین