• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روہنگیا کی دوبارہ آباد کاری کےخلاف بدھ مت پیروکاروں کا مظاہرہ

میانمار میں بدھ مذہب کے ماننے والے ہزاروں افراد نے روہنگیا مسلمانوں کی دوبارہ آباد کاری کے ممکنہ پلان کے خلاف مظاہرے شروع کر دیئے ۔

Myanmar333_1

اتوا کو شورش زدہ ریاست راکھین کے دارالحکومت سِتوے میں مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کا انتظام کرنے والی کمیٹی کے ایک رکن کے مطابق کوئی بھی شہری راکھین میں آباد ہو سکتا ہے لیکن جن کے پاس اس ملک کی شہریت نہیں وہ کیونکر راکھین میں آباد کیے جائیں گے۔

Myanmar-222

میانمار کی ریاست راکھین کی چیک پوسٹوں پر پچیس اگست کے مبینہ حملوں کے بعد سے اب تک تقریباً چھ لاکھ روہنگیا مسلمان فرار ہو کر بنگلہ دیش میں پناہ لے چکے ہیں۔

تازہ ترین