• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا کی حسینہ نےبین الاقوامی مقابلہ حسن جیت لیا

انڈونیشیا کی حسینہ نےٹوکیو میں ہونے والا بین الاقوامی مقابلہ حسن جیت لیا۔ رنگوں سے سجی تقریب میں 21سالہ ماڈل کیون للیانا کے سر پر تاج سجایا گیا۔

ٹوکیو میں ہونے والے مقابلہ حسن میں 69 ملکوں کی حسیناوں نے حصہ لیا۔ فائنل راؤنڈ کے لیے ججوں نے 5 حسیناؤں کا انتخاب کیا۔

انڈونیشیا کی 21 سالہ ماڈل کیون لی للیانا نے حسن اور ذہانت کے شعبے میں سب کو مات دے کر مس انٹرنیشنل کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہیں ۔

مقابلے میں کیوراساؤکی حسینہ دوسرے اور وینزویلا کی بیوٹی کوئین تیسرے نمبر پر رہیں۔

تازہ ترین