• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کا غلط بیانی پر ایم این اے کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

Imran Khan Expelled The Misconduct Of The Mna From The Party

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی کی بے حرمتی کے معاملے میں مبینہ غلط بیانی کرنے پر داور کنڈی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کردیا ۔

ڈیرہ اسماعیل خان میں لڑکی بے حرمتی کے معاملے پر پی ٹی آئی سربراہ ایکشن میں آگئے ،ایک ویڈیو پیغام میں عمران خان نے اپنی جماعت کے رکن قومی اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کردیا ۔

انہوں نے مزیدکہا کہ صوبائی وزیرعلی امین گنڈا پور پر ملزمان کی سرپرستی کے الزام میں صداقت نظر نہیں آتی،پارٹی ایم این اے داور کنڈی نے لڑکی کے واقعے میں غلط بیانی سے کام لیا ۔

تازہ ترین