• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر میں2 ارب 58لاکھ ڈالرز کا اضافہ

Foreign Exchange Resource 2 Billion 58 Lac Dollar Increase

گزشتہ ہفتے کے دوران سکوک بانڈز کی فروخت کے نتیجے میں سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 ارب58 کروڑ ڈالرز جبکہ مجموعی طور پر ایک ارب 94 کروڑ  18لاکھ ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کی سطح 20 ارب 68 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز رہی۔

مرکزی بینک کے ذخائر 2 ارب 58 کروڑ ڈالرز اضافے سے 14 ارب 66 کروڑ 63 لاکھ ڈالرز جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کمی سے 6 ا رب 2 کروڑ 4 لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے۔

تازہ ترین