• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہناز بیگم، پاکستان میں موسیقی کا ایک بڑانام رہا ہے۔ انہیں ہم سے بچھڑے5 سال بیت گئےلیکن ان کی یاد آج بھی ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہے۔

Mehnaz Gegum 01_l

ان کی آواز بہت سے خوب صورت گانوں کے ذریعے ہمیشہ ہمارے درمیان رہے گی۔ انہی گانوں میں کچھ گانوں کی جھلکیاں اس رپورٹ میں دیکھئے:

تازہ ترین