• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
انٹرنیٹ اس دور کی اہم ضرورت ہے جو معلومات اور پیغام رسانی کا ایک آسان ذریعہ ہے مگر بعض لوگ اس کا منفی استعمال کرتے ہیں۔ ٹرنسپیرانسی انٹرنینشنل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں زیادہ تر لوگ انٹرنیٹ کا منفی استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان میں نوجوانوں کی اکثریت انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے جو کہ معلومات کے شعبے سے بہت کچھ سیکھ سکتی ہے اور اپنا مستقبل بہتر بنا سکتی ہے۔ والدین کو اپنے بچوں کی سرگرمیوں کو مونیٹر کرنا چاہئے آیا کہ وہ انٹرنیٹ کا کیا استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ بے راہ روی کا شکار نہ ہوں۔
(ارسلان مجید۔ کراچی)
تازہ ترین