• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈرائیور کو گھورنے والا راہ گیر کھمبے سے جا ٹکرایا

ڈرائیور کو گھورنے والا راہ گیر کھمبے سے جا ٹکرایا


کینیڈا میں سڑک پار کرتے ہوئے لاپروائی کرنے والا اور کار ڈرائیور کو گھورنے والا راہ گیر کھمبے سے جا ٹکرایا۔

’جیسی کرنی ویسی بھرنی‘ کی کہاوت کا عملی سبق ایک راہ گیر کو اس وقت ملا جب وہ لاپروائی سے سڑک پار کرتا نظر آیا۔

کینیڈا کے شہر ہملٹن کی سڑک پر ایک راہ گیر لاپروائی سے سڑک پار کر رہا تھا کہ اس دوران سامنے سے آتی کار کے ڈرائیور نے اُسے ٹکر لگنے سے بچانے کے لیے فوری بریک لگائے لیکن راہ گیر ڈرائیور کو گھورنے لگا اور یوں چلتے ہوئے سیدھا کھمبے سے جا ٹکرایا۔

تازہ ترین