• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا نے مسلم کلب چمن کو 0-3 سے ہرادیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اور پاکستان آرمی کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

تازہ ترین