• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی نظرثانی بورڈ نے سعدرضوی کو دوبارہ 23 اکتوبر تک نظربند کردیا

لاہور(نمائندہ جنگ) وفاقی نظرثانی بورڈ نے سربراہ کالعدم ٹی ایل پی حافظ سعد رضوی کو دوبارہ 23 اکتوبر تک نظربند کر دیا، سیکرٹری کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی نظرثانی بورڈ23 اکتوبر کو نظربندی میں توسیع کے معاملے پر ریفرنس کی سماعت کرے گا، ڈپٹی کمشنر پنجاب نے نظربندی میں توسیع کیلئے بورڈ میں ریفرنس دائر کیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید