• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فاطمہ فرٹیلائزر کی ایکسپو 2020دبئی میں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق سرگرمیاں

لاہور (پ ر) فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی ایل) نے دبئی ایکسپو 2020ء کے پاکستان پویلین میں موسمیاتی تبدیلی کے عالمی دن کی مناسبت سے پورا ہفتہ منایا۔ پاکستان پویلین کے نمایاں اسپانسر کے طور پر ایف ایف سی ایل نے ورچوئل ریالٹی (وی آر) پروگرام اور کیو آر کوڈ (QR Code) کی بنیاد سے درخت کی شجرکاری کی منفرد سرگرمی کے ذریعے خطے میں بالخصوص پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کے خلاف کاوشیں تیز کرنے کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کی توجہ مبذول کرائی۔
تازہ ترین