• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک افغان سرحد کی بندش پر ڈیڈلاک برقرار


پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحد کی بندش پر ڈیڈلاک برقرار ہے جس کی وجہ سے تجارتی آمدورفت بدستور بند ہے۔

افغان حکام نے رات گئے باب دوستی ایک گھنٹے کے لیے کھولا تھا اور 800 سے زائد افغان شہری افغانستان چلے گئے۔

حکام کے مطابق اسپن بولدک میں پھنسے100 کے قریب پاکستانی بھی وطن واپس لوٹ آئے۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ اسپن بولدک میں پھنسے تمام پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے طریقہ طے کیا جائے گا۔ 

تازہ ترین