• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کیلئے امریکا کے خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد سبکدوش


افغانستان کےلیے امریکا کےخصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔

امریکی وزیرخارجہ اینٹونی بلنکن نےافغانستان کے لیے نئےنمائندہ خصوصی ٹامس ویسٹ کااعلان کردیا ہے۔

واضح رہے کہ ٹامس ویسٹ سابق صدر اوباما کے دورمیں نیشنل سیکیورٹی کونسل کا حصہ رہے ہیں۔

تازہ ترین