• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گن صاف کرتے ہوئے گولی اتفاقیہ چلنے سے ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر بلاک 11 کے قریب گن صاف کرتے ہوئے مبینہ گولی اتفاقیہ چلنے سے 30سالہ عبدالمجید جاں بحق، 28سالہ محمد اجمل اور35سالہ غلام اسحاق زخمی ہو گئے ،لاش او رخمیوں کوجناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید