• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لفٹ میں پھنس کر نوجوان جان بحق، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لائٹ ہاؤس کے قریب واقع برہانی اسپتال کی لفٹ میں پھنس کر نوجوان جہانزیب کی ہلاکت پر میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دیتے ہوئے 6 نومبر تک رپورٹ طلب کرلی، پولیس کے مطابق 20فروری کو جہانزیب لفٹ میں پھنس کر زخمی ہوا اور بعد ازاں انتقال کرگیا تھا، برہانی اسپتال نے علاج کرنے کے بجائے دوسرے اسپتال بھیج دیا تھا۔

تازہ ترین