• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر طاقتور اور حکمران اپنی مرضی کے فیصلے کرواتا ہے،تجزیہ کار


کراچی (ٹی وی رپورٹ)جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال پاکستان میں قانون کی ابتر صورتحال کی وجہ کیا ہے؟ ۔

جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں بدقسمتی سے ہر طاقتور اور حکمران اپنی مرضی کے فیصلے کرواتا ہے۔

ایک دوسرے سوال پر تجزیہ کاروں نے کہا کہ اپوزیشن جب تک اکٹھی نہیں ہوتی اس وقت تک حکومت گرنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کے حوالے سے سیاسی کیسز پر زیادہ بات ہوتی ہے۔

ذاتی معاملات میں شاید انصاف ہوتا ہے لیکن سیاسی معاملات میں انصاف ہوتا نظر نہیں آتا۔

پاکستان میں بدقسمتی سے ہر طاقتور اور حکمران اپنی مرضی کے فیصلے کرواتا ہے۔

اہم خبریں سے مزید