• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بدھ کوا سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا، صوبائی وزیر میر سلیم کھوسہ کی بھابھی ، ہوشاب واقعہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں اور ہرنائی کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے روح کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
تازہ ترین