غزہ کو غیر مسلح کرنے کا نیا منصوبہ سامنے آ گیا: 8 ماہ میں مرحلہ وار عمل کی تجویز
غزہ میں جنگ بندی کے بعد حماس اور دیگر فلسطینی گروہوں کو غیر مسلح کرنے سے متعلق ایک نیا منصوبہ سامنے آیا ہے جسے بورڈ آف پیس کے ڈائریکٹر جنرل نکولائے ملادینوف نے تیار کیا ہے۔