• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کیخلاف پارک لین ریفرنس نیب گواہ کی عدم حاضری پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری وغیرہ کے خلاف پارک لین ریفرنس میں نیب گواہ کی عدم حاضری کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔ جمعرات کو سماعت کے دوران سابق صدرکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی جسے عدالت نے منظور کرلیا،نیب گواہ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیر کارروائی یکم نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

تازہ ترین