• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رائیونڈ تبلیغی اجتماع کاپہلامرحلہ 4سے 7،دوسرا11سے 14نومبرتک ہوگا

لاہور(نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر معدنیات و چیئرمین رائیونڈ تبلیغی اجتماع کمیٹی حافظ عمار یاسر کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ پہلا مرحلہ 4 نومبر سے 7 نومبر تک جبکہ دوسرا مرحلہ 11 نومبر سے 14 نومبر تک ہو گا۔
تازہ ترین