• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

55 رنز، ویسٹ انڈیز کا ورلڈکپ میں کم ترین اسکور

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ویسٹ انڈین ٹیم ورلڈکپ کے اپنے پہلے میں 55 پر آئوٹ ہوگئی، یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نہ صرف اس کا بلکہ ورلڈ کپ میں کسی فل ممبر کا بھی سب سے کم اسکور ہے۔ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے 55 سے کم دونوں اسکور ، 39 اور 44 ، ہالینڈ کے خلاف ہیں ۔ مجموعی طور پر ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کا یہ اسکوردوسرا کم ترین ٹوٹل ہے۔ اس سے قبل وہ 2019 میں انگلینڈ کیخلاف 45 رنز پر آئوٹ ہوئی تھی۔

تازہ ترین