ایران کا امریکا و اسرائیل سے منسلک اہداف پر حملوں کا دعویٰ
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکا اور اسرائیل سے متعلق اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بناتے ہوئے طویل اور درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلز، ڈرونز اور ملٹی وار ہیڈ ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔۔