• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون پر تشدد کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرکے خاتون پر تشدد کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کوگرفتار کرلیاگیا۔ ایس ایچ او صادق آباد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرکے خاتون پر تشدد کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گل فرید کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم رواں سال اپریل سے تھانہ صادق آباد پولیس کو مطلوب تھا۔
تازہ ترین