• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرٹز کا ٹیسلا سے 1 لاکھ الیکٹرک کاریں خریدنے کا اعلان

نیویارک (اے ایف پی)ہرٹز نے 2022 کے آخر تک ٹیسلا سے 100,000الیکٹرک کاریں خریدنے کا اعلان کیاہے۔ رواں سال کے آغاز پر دیوالیہ پن سے نکلنے والی کمپنی کےاعلان کے مطابق الیکٹرک گاڑیاںامریکہ کی بڑی مارکیٹوں اور یورپ کے منتخب شہروں میں دستیاب ہوں گی۔ ہرٹز اپنے شورومز پر ای وی چارجنگ اسٹیشن بھی لگا رہا ہے۔

تازہ ترین