• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی انتظامیہ نے مریم اورنگزیب کے چچا زاد بھائی کا غیرقانونی پلازہ مسمار کردیا

لاہور(نمائندہ جنگ)اینٹی کرپشن اور ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان سابق وزیر اطلاعات و مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کے چچا زاد بھائی اویس اکرم کا غیر قانونی پلازہ مسمار کر دیا ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ریفرنس اینٹی کرپشن کو ارسال کیا تھا جس میںملزم کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔

تازہ ترین