کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس کے علاقے میں چیف جسٹس سپریم کورٹ کی گاڑی کو پتھر لگ گیا ۔ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی ساؤتھ نےایس ایچ او ڈیفنس اعظم راجپر کو معطل کردیا۔
ڈپٹی کمشنر شگر عارف حسین کا کہنا ہے کہ تین غیر ملکی کوہ پیماؤں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے پچھلے سال کی نسبت اس سال کا مون سون سیزن کافی مضبوط ہے، اب تک مون سون کے تین اسپیل ہوچکے ہیں اور ہر آنے والا اسپیل دوسرے سے ذیادہ توانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کرپٹو میں امریکا دنیا بھر میں سب سے آگے ہے۔ امریکا کو دنیا بھر کے لیے کرپٹو کرنسی کا مرکز بنائیں گے۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل اخبار اور اسکے مالک روپرٹ مرڈوک کیخلاف دس ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ دائر کردیا۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نے مون سون بارشوں کے چوتھے اسپیل کا الرٹ جاری کردیا ہے، 20 سے 25 جولائی کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز آندھی، گرد آلود ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
ایوارڈ یافتہ صحافی سیمئور ہرش نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے یوکرین کے صدر زیلنسکی کو ممکنہ طور پر جبری ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ محمد آصف نے زبردست مہارت اور صلاحیتوں کا لوہا منوا کر چیمپئن شپ جیتی، محمد آصف نے قوم کا مان اور وقار بڑھایا۔
لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں سی سی ڈی اور پولیس سے مبینہ مقابلے میں ڈکیت اور وہیکل اسنیچر گینگ کا زیر حراست سرغنہ مارا گیا۔
پاکستان اسنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو کھلاڑیوں کو ڈیلی الاونس ادا نہ کرنے پر خط لکھ کر وضاحت طلب کرلی ہے۔
امریکا کے دورے پر گئے وزیرِخزانہ محمد اورنگزیب نے اپنی سربراہی میں پاکستانی وفد کے ہمراہ امریکی ہم منصب ہاورڈ لٹنک اور امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گریئر سے ملاقات کی ہے۔
اداکارہ نے کہا کہ بہت سے افراد اکیلے پن کا شکار رہتے ہیں اس پر بھی بات کرنی چاہیے کہ جب تک آپ پکاریں گے نہیں مدد آپ تک کیسے پہنچے گی؟
پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دو لاکھ روپے نقد جمع کرانے پر 30 فیصد ٹیکس لگانا غلطی ہے۔
پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ہتھیار ڈالنے والوں میں قلندر بوسن، اللّٰہ نواز بوسن، شہزاد بوسن، فیض رسول بوسن، ساجدبوسن شامل ہے۔