• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر، برسوں سے نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا فیصلہ

قاہرہ (جنگ نیوز )مصر نے برسوں سے نافذ ایمرجنسی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، تفصیلات کے مطابق مصر کے قبطی گرجا گھروں میں دو مہلک بم دھماکوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد اپریل 2017 میں صدر السیسی نے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا تھا۔ دھماکوں کے تین ماہ بعد ہنگامی اقدامات نافذ کیے گئے تھے تاہم تبھی سے ہر برس ان کی تجدید بھی ہوتی رہی۔

تازہ ترین