• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ‘ آج گورنر واک کی قیادت کرینگے

کوئٹہ (خ ن) کشمیر پر بھارتی قبضہ اور نہتے کشمیریوں پر ظلم و استبداد کے خلاف یوم سیاہ منانے کے لئے آج صبح گیارہ بجے گورنر ہاؤس سے واک کا اہتمام کیا گیا ہے جس کی قیادت گورنرسید ظہور احمد آغا کر ینگے ۔
تازہ ترین