میٹرک کے امتحانات کی جانچ ای مارکنگ کے ذریعے کی جائے گی: ناظم امتحانات
میٹرک بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر حمزہ خان تگڑ نے کہا ہے کہ میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026ء میں نویں جماعت کے مظامین کی چانچ دستی نہیں بلکہ سارے مظامین کی جانچ ای مارکنگ کے زریعے کی جائے گی۔