• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد نے جام شورو کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر انٹر اسکولز انڈر18ہاکی ٹور نامنٹ جیت لیا جس کے اختتام پر سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے سکریٹری رمضان جمالی نے انعامات تقسیم کئے۔ 
تازہ ترین