• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا، مزید 13؍ اموات، مثبت کیسز کی شرح 1.34 فیصد ہوگئی

کراچی، اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر، جنگ نیوز)کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 13مریض انتقال کر گئے جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے 516نئے کیسز رپورٹ ہوئے، کوروناوائرس کے کیسز کے مثبت آنے کی شرح1.34فیصد تک پہنچ گئی، اب تک3کروڑ 89لاکھ 77ہزار 366افراد کو مکمل کوروناوائرس کی ویکسین لگائی جاچکی ہے، سندھ میں گزشتہ 24؍ گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2؍ مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 371؍ نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر سے سے مزید