خلیج کی جنگ سے پیدا ہونے والی صورتِ حال کے پیشِ نظر کفایت شعاری پالیسی کے تحت ایندھن کی بچت کے لیے یہ اقدامات کیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں شہر میں 3027 موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں، مختلف علاقوں سے 440 موٹر سائیکل اسلحے کے زور پر چھینی گئیں۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسان کا دماغ مستقبل کے بارے میں سوچنے پر خود کو انعام دیتا ہے جس سے یہ عادت مضبوط ہوتی ہے۔
شمالی کوریا نے اپنی جوہری صلاحیتوں کو مزید مضبوط بناتے ہوئے کلسٹر بم وار ہیڈ سے لیس بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
اس مطالعے کے دوران 332 افراد کے ایم آر آئی اسکینز کا جائزہ لیا گیا۔
تربت میں کیچ کور ندی کے قریب سے 2 مقامی افراد کی لاشیں ملی ہیں۔
مالی سال 2026ء میں مہنگائی 6.4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
امریکی ڈیموکریٹس نے سابق اٹارنی جنرل پام بونڈی پر سخت تنقید کی ہے جس کی وجہ پام بونڈی کا جیفری ایپسٹین سے متعلق کیس کی سماعت میں پیش ہونے سے انکار ہے۔
ہیکر گروپ نے خبردار کیا ہے کہ ہم امریکی بنیادی انفرااسٹرکچر کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق 600 سے زائد جہاز، جس میں 325 آئل ٹینکرز شامل ہیں، خلیج میں پھنسے ہوئے ہیں۔
عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ سے بیجنگ میں تائیوان کی اپوزیشن رہنما چینگ لی وُن نے ملاقات کی ہے۔
عامر خان کو فلم کے اختتام پر تحفظات تھے
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں غلطی سے اپنے فلیٹ میں بند ہونے والی 89 سالہ خاتون غیر معمولی جرآت کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27 منزلہ عمارت کی بیرونی دیوار سے نیچے اتر آئیں۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 65 ہزار 517 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ دستور کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار اپنی نئی ہارر کامیڈی فلم’بھوت بنگلہ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئے۔