• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودیہ نے حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشتگرد قرار دیدیا

سعودی عرب کی جانب سے حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے۔

سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق القرض الحسن ایسوسی ایشن لبنان میں حزب اللّٰہ کے مالیاتی امور چلا رہی ہے۔

سعودی عرب کے ادارۂ اسٹیٹ سیکیورٹی کے مطابق سعودی عرب میں حزب اللّٰہ کی مبینہ ذیلی تنظیم القرض الحسن ایسوسی ایشن کے اثاثے منجمد کیئے جائیں گے۔

تازہ ترین