• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آج یا کل قوم سے خطاب کریں گے‘ شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) کالعدم تنظیم کے مارچ کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیر اعظم عمران خان آئندہ 48گھنٹوں میں قوم سے خطاب کرینگے ۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم ہفتہ یا اتوار کو قوم سے خطاب کریں گے جس میں کالعدم تنظیم کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر اپنا موقف پیش کرینگے‘ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی تقریر ہی ساری حکومت کا بیانیہ ہوگا ۔

تازہ ترین