• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب بھر میں 142 بجلی چور پکڑے گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکوٹیموں نے جنوبی پنجاب میں آپریشن کرتے ہوئے ایک روز میں 142افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔2 لاکھ7ہزار یونٹس بجلی چوری کرنے پر37لاکھ 29ہ زار روپے جرمانہ عائد۔12ایف آئی آرز درج۔ 28اکتوبر2021ء کو ملتان سرکل میں 3بجلی چوروں کوایک لاکھ35 ہزارروپے جرمانہ عائد کیاگیا۔ ڈی جی خان سرکل میں 23افراد کو4 لاکھ45ہزار روپے جرمانہ عائداور5بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج، وہاڑی سرکل میں 6صارفین کو2لاکھ 46 ہزار روپے جرمانہ عائداورایک مقدمہ درج کیا گیا۔
تازہ ترین