• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان سپریم لیڈر ملا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کی عوامی اجتماع میں شرکت


افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے افغانستان کے شہر قندھار میں منقعد ہونے والے عوامی اجتماع میں شرکت کی ہے۔

طالبان حکام نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے قندھار میں واقع مدرسہ دارالعلوم حکیمہ کے اجتماع میں شرکت کی ہے۔

طالبان حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے اجتماع میں سپاہیوں سے 10 منٹ تک خطاب بھی کیا۔

تازہ ترین