• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ کو معاہدے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں‘ شاہ محمود سے پوچھیں‘فواد

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کا لعدم تنظیم سے کئے گئے معاہدہ سے متعلق سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا ۔ 

انہوں نے کہا کہ کابینہ کو معاہدے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں، اس بارے میں شاہ محمود قریشی بات کرنے کے مجاز ہیں‘ آپ ان سے پوچھیں۔

تازہ ترین