• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزارت خارجہ میں PTI رہنماؤں کا اجلاس، شاہ محمود کی بریفنگ

اسلام آباد (فاروق اقدس/نامہ نگار خصوصی) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو تحریک لبیک اور حکومت کے مابین تمام امور پر ’’ فوکل پرسن‘‘ مقرر کر دیا ہے اور اس ضمن میں تمام وزراء اورمشیروں کو ہدایات بھی جاری کردی گئی ہیں کہ وہ حکومت کی جانب سے اس حوالے سےکوئی بیان نہیں دینگے اور نہ ہی میڈیا پر بات کریں گے۔ دوسری طرف وزیرخارجہ شاہ محمود نے منگل کو وزارت خارجہ میں تحریک انصاف کے رہنمائوں کو ایک اجلاس میں بریفنگ بھی دی ۔

تازہ ترین