• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک دس فیصد شیئر فروخت کردیں، عوام نے رائے دیدی


دنیا کے امیر ترین شخص کو عوام نے رائے دی ہے کہ وہ اپنی کمپنی کے دس فیصد شیئرز فروخت کردیں۔ 

واضح رہے کہ دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے عوام سے اپنی کمپنی کے شیئرز فروخت کرنے سے متعلق رائے دریافت کی تھی۔ 

ان کے سوال پر صرف 3 گھنٹوں میں 10 لاکھ افراد کی رائے سامنے آگئی۔ 

رائے دینے والوں کی 54 فیصد تعداد نے کہا کہ شیئرز بیچ دیں، تقریباً 46 فیصد نے منع کردیا۔

تازہ ترین