• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرخان: گھنگریلہ اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں الٹ گئیں

Gujar Khan Two Cars Overlapp Train Station
گوجرخان کے قریب گھنگریلہ اسٹیشن پر مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں الٹ گئیں، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کے مطابق بوگیاں الٹنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے، حادثے کی جگہ ریلوے ٹریک کو ٹرینوں کی آمدورفت کےلیے خالی کیا جارہا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال بردار ریل راولپنڈی سے جہلم جا رہی تھی۔
تازہ ترین