افغانستان کے صوبے ہرات میں 7 سے 12ویں جماعت کی طالبات کےاسکول دوبارہ کھل گئے۔
ہرات ٹیچرز کونسل کا کہنا ہے کہ 7ویں سے 12ویں جماعت کی طالبات کے اسکول کھولنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم کیساتھ مل کرکیا۔
ہرات میں اب 3 لاکھ سے زائد طالبات اپنی تعلیم جاری رکھ سکیں گی۔