• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سفری پابندیاں ختم، ہیتھرو ایئرپورٹ سے دو پروازیں امریکا روانہ


امریکی سفری پابندیاں ختم ہونے پر لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ سے امریکا جانے والی دو پروازوں نے ایک ساتھ اڑان بھری۔

برٹش ایئرویز اور ورجن اٹلانٹک کی پروازوں نے ایک ساتھ متوازی رن ویز سے ٹیک آف کیا۔

امریکا نے 20 ماہ سے بند اپنی سرحدیں مکمل ویکسین شدہ غیرملکیوں کیلئے آج سے کھولی ہیں۔

کورونا وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے امریکا نے 20 مارچ 2020 سے غیر ملکیوں کیلئےسرحدیں بند کردی تھیں۔

تازہ ترین