• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا


نیب پراسکیوٹر عاصم ممتاز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، عاصم ممتاز تین سال سے اس عہدے پر فائز تھے۔

عاصم ممتاز نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا ہے۔ وہ کرپشن کیسز کی پیروی کیلئے بطور پراسکیوٹر عدالت میں پیش ہوتے رہے ہیں۔

میگا کرپشن کیسز میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف، خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف ریفرنسز شامل تھے۔

تازہ ترین