• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلے وزیر اعظم ،خورشید شاہ پھر عمران خطاب کرینگے،اسپیکر

First Prime Minister Khurshid Shah Then Imran Khan Will Be Addressed Speaker
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف جب تشریف لائیں گے تو پہلے وہ خطاب کریں گے، ان کے بعد قائد حزب اختلاف خورشید شاہ خطاب کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ خورشید شاہ کے خطاب کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خطاب کریں گے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کوشش ہو گی کہ مغرب تک یہ تمام خطاب نمٹ جائیں۔
تازہ ترین