• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خورشید شاہ اسپیکر کے بلاوے پر انکے چیمبر نہیں پہنچے

Khurshid Shah Did Not Come To Chamber On Call Of Speaker
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اسپیکر ایاز صادق کی دعوت کے با وجود اسپیکر چیمبر نہیں پہنچے،اسپیکر ایاز صادق کو پارلیمانی کمیٹی کے قیام کےلیے مشاورت کرنی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر ایاز صادق نےخورشید شاہ اور اسحاق ڈار کو کمیٹی کی تشکیل پر مشاورت کے لیے چیمبر میں بلایا تھا۔

اس سے قبل خورشید شاہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ وزیراعظم کا خطاب عوام نے دیکھا، 20 کروڑ عوام جج ہے، پاکستان کے عوام فیصلہ کریں گے کہ اقتدار اعلیٰ پر بیٹھے لوگوں نے عوام کو کیا دیا۔
تازہ ترین