• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاپوانیوگنی کی خواتین کرکٹرز کورونا میں مبتلا، ورلڈکپ کوالیفائرز سے باہر

کراچی (جنگ نیوز)ویمن ورلڈ کپ کرکٹ کوالیفائرز سے قبل پاپوا نیوگنی ٹیم کی کھلاڑی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئیں۔ اس کے نتیجے میں ٹیم ایونٹ میں شرکت نہیں کرپائے گی۔ پاپوا نیوگنی کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ انٹرنیشنل ٹور کے لیے ہمارے پاس اتنے پلیئرز نہیں کے متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے۔ واضح رہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ کوالیفائر ٹورنامنٹ 21 نومبر سے زمبابوے میں شروع ہوگا۔

تازہ ترین