عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہ اٹھا پانے والے انہیں چھوڑ کر جا رہے ہیں: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نام نہاد سیاسی لیڈر منصوبہ بندی کے تحت دفاعی تنصیبات پر حملہ آور ہوئے، جو لوگ انہیں چھوڑ کر جا رہے ہیں وہ عمران خان کی غلطیوں کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہے، مزید لوگ بھی انہیں چھوڑیں گے۔